مرکب تمیزی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) وہ مرکب کلام جو تمیز اور ممیز سے مل کر بنے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ مرکب کلام جو تمیز اور ممیز سے مل کر بنے۔